نار[3]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورت، زن، استری نیز مادہ، مونث: (مجازاً) بیوی، زوجہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عورت، زن، استری نیز مادہ، مونث: (مجازاً) بیوی، زوجہ۔